Sr. | English Words | Urdu Words |
2066 | RECORD LAYOUT R Noun Report Error! | ریکارڈ لے آئوٹ ۔ ایک ریکارڈ میں ڈیٹا فیلڈز کی ترتیب ۔ |
2067 | RECORD LENGTH R Noun Report Error! | ریکارڈ لینتھ ۔ ایک ریکارڈ رکھنے کے لیے درکار سٹوریج سپیس جو بائٹس میں دی جاتی ہے ۔ |
2068 | RECORD LOCKING R Noun Report Error! | ریکارڈلاکنگ ۔ ڈسٹری بیوٹڈ پروسیسنگ اور دوسری ملٹی یوزر صورتحال میں ایک ایسی حکمت عملی جو صارفین کو بیک وقت ایک ریکارڈ میں ڈیٹا رائیٹ نہ کرنے دے ۔ |
2069 | RECORD NUMBER R Noun Report Error! | ریکارڈ نمبر ۔ ڈیٹابیس میں ریکارڈ کو تفویض کیا گیا ایک منفرد نمبر جو اس کی شناخت ہے ۔ |
2070 | RECORD OF ENQUIRY R Noun Report Error! | سِل تحقیقات ۔ |