Sr. | English Words | Urdu Words |
8721 | RETICENT R Adjective Report Error! | خاموش ۔ کم سخن ۔ کم آمیز ۔ سکوت پسند ۔ |
8722 | RETICENTLY R Adverb Report Error! | خاموش طبعی سے ۔ خاموشی سے ۔ چُپ چاپ طریقے سے ۔ |
8723 | RETICLE R Noun Report Error! | شبکہ ۔ کسی دُوربین کے ماسکہ میں رکھا ہوا باریک لکیروں یا تاروں کا جال ۔ |
8724 | RETICULACYTE R Noun Report Error! | شَبکَہ خُلیَہ ۔ ایک نَو عُمَر گَردَشی خُونی خُلیَہ جِس میں اِس مَرکَزَہ کی باقیات ہوں جو ہَڈّی کے گُودے میں بَننے والے خُلیے میں موجُود تھا |
8725 | RETICULAR R Adjective Report Error! | جالی کی مانند جالی کی شکل کا ۔ |