Sr. | English Words | Urdu Words |
1571 | RECHECK R Noun, Verb Report Error! | مزید پڑتال کرنا ۔ مکرّر مُعائنہ یا پڑتال ۔ |
1572 | RECHERCHE R Adjective Report Error! | زیادہ عُمدہ اور نُمائِشی ۔ نادر ۔ نایاب ۔ لاجواب |
1573 | RECHOOSE R Verb Report Error! | پھرے سے چُننا ۔ دوبارہ چُننا ۔ پھر سے پسند کرنا ۔ |
1574 | RECHRISTEN R Verb Report Error! | دوبارہ عیسائی بنانا ۔ دوسری بار بپتسمہ دینا ۔ نیا نام دینا ۔ |
1575 | RECHYCEPHALOUS R Adjective Report Error! | چھوٹے سر والا ۔ خرد سر ۔ |