Sr. | English Words | Urdu Words |
6136 | RENNIN R
Report Error! | رینین ۔ دودھ کو منجمد کرنے والا ایک اینزائم جو جگالی کرنے والے جانوروں کے چوتھے معدے میں ہوتا ہے ۔ اسے خمیر سازی میں استعمال کیا جاتا ہے (رینیٹ) ۔ |
6137 | RENNIN R Noun Report Error! | جوہَر پَنیر مایَہ ۔ بَچھڑے کے مِعدَہ کے رَس میں دُودھ کو جَما دَینے والا خَمیر یا خَامرَہ |
6138 | RENNIN R Noun Report Error! | جوہر پنیر مایہ ۔ پنیر مایین ۔ |
6139 | RENO- R Prefix Report Error! | سابقہ بہ معنی گردہ ۔ |
6140 | RENOGASTRIC R Noun Report Error! | گردہ اور معدہ سے متعلق |