Sr. | English Words | Urdu Words |
9726 | REVISED ESTIMATE R Noun Report Error! | پُختہ موازنہ ۔ |
9727 | REVISED STANDARD VERSION R Noun Report Error! | کِنگ جیمز بانیبل ۔ شاہ جیمز کی انجیل کی نظر ثانی اور درست شدہ شکل ۔ |
9728 | REVISED VERSION R Noun Report Error! | نظر ثانی شدہ ۔ ترجمہ انجیل ۔ انجیل کے منظور شدہ ترجمے کی جدید شکل جسے پہلی بار مکمل طور پر ۱۸۸۵ میں شائع کیا گیا ۔ |
9729 | REVISER R Noun Report Error! | نظر ثانی کرنے والا ۔ اصلاح کرنے والا ۔ ترمیم کرنے والا ۔ |
9730 | REVISER , REVISOR R Noun Report Error! | نظر ثانی کنندہ ۔ تصحیح کنندہ ۔ درستی کرنے والا شخص ۔ |