Sr. | English Words | Urdu Words |
2081 | RECORDED DELIVERY R Noun Report Error! | ڈاک خانے میں کِسی خط یا پارسل کی ترسیل اور وصولی کا تحریری اندراج ۔ |
2082 | RECORDED PROPRIETOR R
Report Error! | مالک مندرجہ کھیوٹ ۔ |
2083 | RECORDED PROPRIETOR R Noun Report Error! | مالک جس کا نام سرکاری کاغذات میں درج ہو ۔ |
2084 | RECORDER R Noun Report Error! | نویسندہ اہل مد کسی سرکاری کاروائی کا محرر عدالتی کاروائی میں محدود اختیارات کا حامل مجسٹریٹ ۔ |
2085 | RECORDER R Noun Report Error! | نقل کرنے والا ۔ امثلہ یا کاغذات محفوظ کرنے والا ۔ محافظ دفتر ۔ |