Sr. | English Words | Urdu Words |
8826 | RETINOPHORE R Noun Report Error! | شبکیہ بردار ۔ |
8827 | RETINOSCHISIS R Noun Report Error! | شبکیہ کا اپنی جگہ سے پھسل جانا کم عمر میں یہ عارضہ عصبی خرابی کی بناء پر ہوتا ہے جبکہ جوانی میں یہ عارضہ بیرونی جال میں خرابی کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے |
8828 | RETINOSCOPE R Noun Report Error! | شَبکیَہ بین ۔ آئینَہ کے اِستَعمَال سے رَیٹینا روشَن کَرنے سے اِنعطافی غَلطیوں کو جانچنے کا آلَہ |
8829 | RETINOSCOPE R Noun Report Error! | ایک آلہ جس سے آئینے اور روشنی کی مدد سے ریٹینا پر شعاعوں کے ارتکاز کی اغلاط کا ازالہ کیا جاتا ہے ۔ |
8830 | RETINOSCOPIC R Adjective Report Error! | شبکیہ بینی سے متعلق ۔ |