Sr. | English Words | Urdu Words |
2871 | RED-TAB R Noun Report Error! | برطانوی فوج کا ایک اعلیٰ افسر جس کے لباس پر لال دھاری ہوتی ہے ۔ |
2872 | RED-TAI R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھلی جو جاپان میں بہ کثرت استعمال کی جاتی ہے اور جسے مچھلی دیوتا کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔ |
2873 | RED-TAPE R Noun, Adjective Report Error! | دفتری ضابطہ کی سخت پابندی ۔ سرخ فیتہ ۔ ضابطہ پرست ۔ |
2874 | RED-TAPE R Noun Report Error! | دفتری گھس گھس ۔ لال فیتہ شاہی ۔ |
2875 | RED-TAPIST R Noun Report Error! | رسم پرست ۔ ضوابط پرست ۔ |