Sr. | English Words | Urdu Words |
1516 | RECEPTIVITY R Noun Report Error! | مئوثر ہونا ۔ اثر پذیری ۔ |
1517 | RECEPTOR R Noun Report Error! | درآوَر ۔ وَصُول کُنِندَہ ۔ آخذَہ ۔ وہ حِصَّہ جو نَظَامِ عصبی سے مِل کَر اندرُونی اور بَیرُونی مُحَرّکَات کو انجَام دَیتا ہے |
1518 | RECEPTOR R Adjective Report Error! | ری سیپٹر ۔ آخذہ ۔ حساسہ ۔ درآور ۔ حسی عضو جو حشرات کو مہیجات وصول کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ |
1519 | receptor R Phrase Report Error! | ریسیپٹر : اعصابی نظام میں ہر وہ خلیہ یا عضو جو ماحول سے اثر وصول کرکے عصبی پیغام پیدا کرتا ہے ۔ آنکھ کان وغیرہ ریسیپٹر کی چند مثالیں ہیں ۔ |
1520 | RECEPTOR R Noun Report Error! | موصول کرنے والا طب میں اس سے مراد رگوں یا نشوں کے آخری سرے میں جو خارجی عوامل کو موصول کر کے ان کی ترسیل کا سبب بنتے ہیں ۔ |