Sr. | English Words | Urdu Words |
1111 | REASSUMPTION R Noun Report Error! | باز اختیاری ۔ نیا رُوپ ۔ پھِر سے لینے کا عمل ۔ دوبارہ اختیار کر لینے کا عمل |
1112 | REASSURANCE R Noun Report Error! | دِل کا بڑھاوا ۔ حوصلے اور خُود اعتمادی کی بحالی |
1113 | REASSURE R Verb Report Error! | خود اعتمادی کو پھر سے بحال کرنا ۔ |
1114 | REASSURE R Verb Report Error! | ڈھارس بندھانا ۔ حوصلہ بحال کرنا ۔ دِل بڑھانا ۔ پھِر سے یقین دِلانا |
1115 | REASSURE R Verb Report Error! | دوبارہ یقین دلانا ۔ |