Sr. | English Words | Urdu Words |
9561 | REVERER R Noun Report Error! | احترام کرنے والا ۔ عزت کرنے والا ۔ |
9562 | REVERIE R Noun Report Error! | محویت ۔ تصورات کا تسلسل ۔ خیالی پلاﺅ ۔ خواب بینی ۔ |
9563 | REVERIE R Noun Report Error! | محویت ۔ خیالات میں غرق ہونے کی حالت ۔ |
9564 | REVERIE , REVERY R Noun Report Error! | جاگتی آنکھوں دیکھا سپنا ۔ بے ترتیب خیالوں کا ہلکا پُھلکا سلسلہ جو غور و فکر میں گُم ہو کر سوچا جائے ۔ |
9565 | REVERS R Noun Report Error! | الٹا ۔ کوٹ وغیرہ کا الٹا رخ جدھر استر ہوتا ہے ۔ |