Sr. | English Words | Urdu Words |
4996 | MARQUISETTE R Noun Report Error! | مارکزیٹ ۔ ڈھیلا بُنا ہوا سُوتی ، ریشَمی ریان یا نائلون کا کَپڑا جو زیادہ تَر پودوں یا مَلبُوسات کے کام آتا ہے ۔ |
4997 | MARQUOIS R Noun Report Error! | متوازی اور یکساں فاصلے کے خطوط کھینچنے کا مسطر ۔ |
4998 | MARRAM R Noun Report Error! | ایک قِسم کی ساحلی گھاس جِس کی پھیلواں جڑیں ریت کو باندھ کر رکھتی ہیں ۔ |
4999 | MARRANO R Noun Report Error! | میرانو ۔ کوئی ہَسپانوی یہودی جِس نے قُرُونِ وُسطیٰ کے اواخَر میں ہَسپانوی عدالَتِ احتساب کے دَباو کے تحت بَرسَرِ عام رومَن کیتھولِک مَذہَب اِختیار کَر لیا ہو لیکن خُفیہ طَور پر اپنے یہودی مَذہَب پَر قائم رہا ۔ |
5000 | MARRAYA KOENIGII R Noun Report Error! | نیم شیریں میٹھانیم کری پتا گند ھیلا |