Sr. | English Words | Urdu Words |
231 | MACINTOSH R Noun Report Error! | مکنٹوش پرسنل کمپیوٹر ز کی ایک مشہور سیریز جسے ایپل کمپیوٹر کار پوریشن میں متعارف کروایا مکنٹوش سب سے پہلے انے والے پرسنل کمپیوٹرز میں سے ایک تھاجس نے گر افک انٹرفیس شامل کیا او ر سب سے پہلے ساڑھے تین انچ والی فلاپی ڈسکس استعمال کیں ۔ |
232 | MACINTOSH R
Report Error! | اِس شخص کو مُخاطِب کرنے کے لیے جِس کا نام معلُوم نہ ہو ۔ |
233 | MACINTOSH APPLICATION ENVIRONMENT R Noun Report Error! | مکنٹوش ایپلیکیشن انوائرنمنٹ ۔ اوپن آر آئی ایس سی بیسڈ سسٹمز کے لیے ایک سسٹم شیل جو مکنٹوش انٹرفیس ونڈو سسٹم کی ونڈو کے ساتھ مہیا کرتا ہے ۔ |
234 | MACINTOSH APPLICATIONENVIRONMENT R Noun Report Error! | مکنٹوش ایپلیکیشن انوائرنمنٹ اوپن آرآئی ایس سی بیسڈ سسٹمز کے لیے ایک سسٹم شیل جو مکنٹوش انٹرفیس ونڈو سسٹم کی ونڈو کے ساتھ مہیا کرتا ہے ۔ |
235 | MACINTOSH FILE SYSTEM R Noun Report Error! | مکنٹوش فائل سسٹم پرانا فلیٹ فائل سسٹم جو مکنٹوش پر ہیراریکل فائل سسٹم کے متعارف ہونے سے قبل زیر استعمال تھا ۔ |