Sr. | English Words | Urdu Words |
911 | MAGNESIUM HYDROXIDE R Adjective Report Error! | میگنیشیم ہائیڈرو آکسائڈ یہ بھی تیزابیت کے خلاف بطور جلاب آور دوا کے مستعمل ہے ۔ |
912 | MAGNESIUM LIGHT R Noun Report Error! | خیرہ کن روشنی جو میگنیشیم کے تار کے جلانے سےپیدا ہوتی ہے ۔۔ |
913 | MAGNESIUM LODIDE R
Report Error! | میگنیشیم آیوڈائیڈ ۔ سفید رنگ کے نم گیر کے کرسٹلز پر مشتمل یہ مادہ میگنیشیم آکسائیڈ کو ہائیڈرو آیوڈک ایسڈ میں تحلیل کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ ایک غیر مستحکم مادہ ہے اور آسانی سے تحلیل ہو کر آیوڈین کو الگ کر دیتا ہے ۔ |
914 | MAGNESIUM NITRIDE R
Report Error! | میگنیشیم نائیٹرائیڈ ۔ ایک سبزی مائل زرد غیر قلمی سفوف جو نائٹروجن کے محلول میں میگنیشیم کو گرم کرنے سے حاصل ہوتا پانی کے ساتھ تعامل کر کے میگنیشیم ہائیڈرو آکسائیڈ اور امونیا بناتا ہے ۔ |
915 | MAGNESIUM PERCHLORATE R
Report Error! | میگنیشیم پر کلوریٹ ۔ تجارتی بنیادوں پر ااس حصول میگنیشیم ہائیڈروآکسائیڈ کو پر کلورک ایسڈ میں شامل کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے یہ خشکندہ عامل ہے ۔ |