Sr. | English Words | Urdu Words |
1486 | MAINMAST R Noun Report Error! | جہاز رانی ۔جہاز کا بڑا یا مرکزی مستول ۔مستول کبیر ۔مستول وسطی ۔ |
1487 | MAINOR MAINOUR R
Report Error! | مال مسروقہ جو سارق کے قبضہ سے لیا جائے ۔ |
1488 | MAINPLANE R Noun Report Error! | ہوائی جہاز کی زیریں تہ جِس پر ڈھانچہ قائم ہوتا ہے ۔ |
1489 | MAINS R Noun Report Error! | گھر سے محلق فارم ۔ |
1490 | MAINS R Noun Report Error! | کسی جاگیر کا خانکی کھیت ۔وہ کھیت جیسے جاگیردار زاتی کاشت کے لئے محفوظ کرے ۔ |