Sr. | English Words | Urdu Words |
1491 | MAINSAIL R Noun Report Error! | جہاز رانی ۔بڑا یا مرکزی بادبان ۔ |
1492 | MAINSHEET R Noun Report Error! | جہاز رانی وہ رسّا جو مرکزی بادبان کے ایک یا دونوں سروں پر باندہ جاتا ہے ۔ |
1493 | MAINSPRING R Noun Report Error! | بڑا کمانی ۔کسی بھی میکانی حصے کا مرکزی یا اہم اسپرنگ ۔اصلی کمانی ۔بڑی کمانی ۔ |
1494 | MAINSTAY R Idiom Report Error! | اہم مدد ۔ |
1495 | MAINSTAY R Noun Report Error! | سب سے اہم شخص ، وہ شخص جس پر سارا دارومدار ہو |