Sr. | English Words | Urdu Words |
4326 | MAREEH R Name Report Error! | مریح : ریا کرنے والا ۔ آزاد کرنے والا ۔ |
4327 | MAREMMA R Noun Report Error! | کَچھار ۔ ساحلی دَلدَلی زَمین ۔ تَرائی ۔ کھادَر ، خاص طَور پر اِٹلی کے ساحِل سَمُندر پَر جَہاں ایک طَرَح کی بَدبُو ہوتی ہے ۔ |
4328 | MAREVAN R Noun Report Error! | آہِستَہ عمَل کَرنے والا ۔ خُون نَہ جَمنے دَینے والا |
4329 | MAREVAN R Noun Report Error! | ایک دوا جو داخلی طور پر بھی استعمال ہوتی ہے اور بذریعہ انجکشن بھی ۔ اس کا زہریلا اثر یہ ہے کہ خون بہنے لگتا ہے یہ چوہوں کو ہلاک کرنے کے کام بھی آتی ہے ۔ |
4330 | MARE`S NEST R Noun Report Error! | بے ہودہ اور بے اصل چیز ۔ |