Sr. | English Words | Urdu Words |
241 | MACKEREL R Noun Report Error! | اسقمری مچھلی ایک قسم کی خوردنی مچھلی جو زیادہ تر شمالی اوقیانوس سمندر میں پائی جاتی ہے۔ |
242 | MACKEREL BACK R Adjective Report Error! | ہلکےسفید بادلوں سے ڈھکا ہوا ۔ |
243 | MACKEREL BIRD R Noun Report Error! | ہد ہد کی قسم کی ایک چڑیا ۔ ایک قسم کی مرغابی ۔ |
244 | MACKEREL BREEZE R Noun Report Error! | تند ہوا جس میں ماکریل کا شکار آسانی سے ہو سکتا ہے ۔ |
245 | MACKEREL CLOUDS R Noun Report Error! | سفید ہلکے بادلوں سے ڈھکا ہوا آسمان ۔ |