Sr. | English Words | Urdu Words |
3141 | MANCUNIAN R Noun, Adjective Report Error! | شمال مغربی انگلستان کے شہر مانچسٹر کا باشِندہ ۔ مانچسٹری ۔ مانچسٹر سے مُتعلق ۔ |
3142 | MAND R Name Report Error! | مند : صاحبِ والا ۔ |
3143 | MANDAEAN R Noun, Adjective Report Error! | عراق میں موجود ایک باطنی فرقہ جو اپنا سلسلہ یوحنیٰ اصطباغی سے مِلاتا ہے ۔ |
3144 | MANDAEN,MANDEAN R Adjective Report Error! | مَندائی ۔ اِس باطنی فِرقے کے رُکن سے مُتعلِّق ۔ اِس سے مُتعلِّق جو جَنُوبی عرب میں اب بھی موجُود ہے ۔ اِس فِرقے کی تحریروں میں اِستعمال ہونے والی ارامی بولی کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ |
3145 | MANDAL R Name Report Error! | مندل ۔ خوشبو دینے والی لکڑی ۔ |