Sr. | English Words | Urdu Words |
5186 | MARSUPIUM R Adjective Report Error! | تھیلی ۔ |
5187 | MARSUPIUM R Adjective Report Error! | مارسوپئیم ۔ کیسہ تھیلی ۔ کیسہ داران ممالیہ کی مادہ کے پیٹ پہ باہر کی طرف ایک تھیلی بنی ہوتی ہے جس میں وہ اپنے نوزائیدہ بچوں کی پرورش کرتی ہی ۔ تھیلی کے اندر ہی اس کی دودھ کی بھٹنیاں ہوتی ہیں جن سے بچے کو دودھ پینے میں آسانی رہتی ہے ۔ کیسہ دار ممالیہ میں کنگرو ۔ |
5188 | MARSUPIUM R Noun Report Error! | کیسہ ۔ کیسہ دار مادّہ کی جِلد کی تھَیلی جِس میں تھَن ہوتے ہیں اور جو اُس کے بَچّوں کے لیے جھولی کا کام بھی دیتی ہے جَیسا کہ موش کیسہ دار میں ۔ |
5189 | MARSUPIUM R Noun Report Error! | کیسہ ۔ تھیلی ۔ خریطہ ۔ |
5190 | MARSUS R Name Report Error! | مرصوص : مستحکم ۔ مضبوط ۔ پائیدار ۔ |