Sr. | English Words | Urdu Words |
5581 | MASS R Noun Report Error! | رسم عشائے ربانی ۔ دعا یا نماز عشائے ربانی ۔ |
5582 | MASS R Verb Report Error! | اکٹھا ہونا ۔ اکٹھا کرنا ، فوجوں کو ایک مرکز پر جمع کرنا ۔ |
5583 | MASS R
Report Error! | عوام ۔ |
5584 | MASS R Noun Report Error! | کثیر تعداد یا مقدار جیسے کسی چیز کا سب سے اہم یا بڑا حصہ فعل ڈھیر بننا اکٹھا ہونا بھیڑ لگنا ۔ |
5585 | MASS R
Report Error! | کمیت ۔ کسی جسم میں پائے جانے والے مادہ کی مقدار اس کا انحصار اس کے مالیکیولز کی تعداد پر ہوتا ہے کسی شے کی کمیت کشش ثقل میں تبدیلی کی بنیاد پر متغیر نہیں ہوتی مثلاً کسی چیز کی کمیت زمین اور چاند پر ایک جیسی رہے گی ۔ |