Sr. | English Words | Urdu Words |
5161 | MARSHBANKER R Noun Report Error! | ایک سمندری مچھلی جس کا جسم چپٹا سر بڑا اور جبڑا بغیر دانت کے ہوتا ہے ۔ |
5162 | MARSHELDER,SUMP WEED R Noun Report Error! | شور جھاڑی ۔ مارشلڈَر ۔ جِنسِ ایوا کی جھاڑی جِس کے پَتّے موٹے اور جھُکے ہُوۓ سَبزی مائل پھُول ہوتے ہیں جو شَمالی امریکا کی شور زَدَہ ویران زَمین میں پَیدا ہوتی ہے ۔ |
5163 | MARSHINESS R Noun Report Error! | دَلدَلی پَن ۔ |
5164 | MARSHINESS R Noun Report Error! | دلدلی ہونا ۔ |
5165 | MARSHLAND R Noun Report Error! | مرطوب نشینی علاقوں سے پٹی ہوئی زمین ۔ |