Sr. | English Words | Urdu Words |
3641 | MANOEUVRER R Noun Report Error! | فوجی یا بحری بیڑے کا جرنیل ۔ منصوبہ ساز ۔ حکمت عملی تیار کرنے والا۔ سازشی ۔ جوڑ توڑ کرنے والا ۔ |
3642 | MANOFESTO R Noun Report Error! | اعلان ، اشتہار ، منادی ، حکومت یا سیاسی پاڑٹی کا منشور ۔ |
3643 | MANOIR R Noun Report Error! | فرانس میں جاگیر دار کا محل یا ڈیوڑھی ۔ |
3644 | MANOMETER R Verb Report Error! | مائعات اور گیسز کے دبائو کی پیمائش کرنے کا آلہ ۔ |
3645 | manometer R Phrase Report Error! | دباﺅ پیما ، فشار گیس پیما ، مینو میٹر : گیسی دباﺅ کی پیمائش کا ایک آلہ ۔ کسی جگہ پر ہوا کے دباﺅ کی پیمائش بیرو میٹر اور کسی برتن میں مائع کے دباﺅ کی پیمائش مینومیٹر سے کی جاتی ہیں ۔ |