Sr. | English Words | Urdu Words |
1011 | MAGNETIC STROAGE R Noun Report Error! | مگینیٹک سٹوریج نان ۔ انٹرنل ۔ میموری کمپیوٹر ڈیٹا سٹوریج کے لیے استعمال ہونے والی ایک اصطلاح جس میں ایک مقناطیسی میڈیم شامل ہوتا ہے ، جیسا کہ ڈسک یا ٹیپ ۔ |
1012 | MAGNETIC TAPE R Adjective Report Error! | مقناطیسی فیتہ کاغذ پلاسٹک یا دھات کا بنا ہوا فیتہ جس پر ایسے مادے کی تہ چڑھی ہوتی ہے جو برقی مقناطیسی لہروں کا اثر قبول کرسکے اُسے مقناطیسی ریکارڈنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1013 | MAGNETIC TAPE R Adjective Report Error! | مقناطیسی فیتہ کاغذ پلاسٹک یا دھات کا بنا ہوا فیتہ جس پر ایسے مادے کی تہ چڑھی ہوتی ہے جو برقی مقناطیسی لہروں کا اثر قبول کرسکے اُسے مقناطیسی ریکارڈنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1014 | MAGNETIC TAPE R Noun Report Error! | مقناطیسی فیتہ۔کاغز ۔ورق ۔پلاسٹک ۔ |
1015 | MAGNETIC TAPE R
Report Error! | مقناطیسی ٹیپ ۔ ایسی ٹیپ جو مقناطیسی ذرات سے بنی ہوتی ہے ۔ اس پراطلاعات ثبت ہوتی ہیں جن کے تحت برقی سگنلز کو مقناطیسی میادان میں تبدیل کیا جاسکتا ہے جو نتیجتًا ٹیپ ذرات کی مقناطیسیت کو متاثر کرتے ہیں ۔ |