Sr. | English Words | Urdu Words |
4231 | MARCASITE R Noun Report Error! | {عربی} مَرغَش ۔ حَجرُالطُور ۔ لوہے کا بائی سَلفائیڈ جو قلعی کے رَنگ کا ہوتا ہے ۔ جو آرائشی کاموں کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
4232 | MARCASITICAL R Adjective Report Error! | آہنی پائرائٹ سے مُتعَلِّق ۔ مَرغَش کا ۔ |
4233 | MARCASSIN R Noun Report Error! | (نقابت) جنگلی سور کا بچہ ۔ |
4234 | MARCATO R Adjective, Adverb Report Error! | گایکی میں سُروں کو زور دے کر ادا کیے جانے والے ۔ |
4235 | MARCEL R Verb Report Error! | لہرانا جَیسے بالوں کو ۔ خاص انداز میں لوہے کے چھَلّوں کے ذَریعے گھُنگھریالے بال بَنانا جِن کے لہریئے پیشانی کے اُوپَر پھیلے ہوۓ ہوں ۔ |