Sr. | English Words | Urdu Words |
4061 | MANZANITA R Noun Report Error! | مینزنیتا ۔ ایک جھاڑی جو مَغرَبی امریکا میں پائی جاتی ہے ۔ اِن جھاڑیوں کے بیر یا پھَل ۔ |
4062 | MANZER R Name Report Error! | منزر: ڈرانے والا ۔ حضرت ابو بکر صدیقؓ کے نواسے کا نام ۔ اپ نے عراق فتح کیا تھا۔ آپ کی والدہ کا نام حضرت اسماء ہے ۔ |
4063 | MANZER R Name Report Error! | منظر : نظارہ ۔ جائے نظر ۔ |
4064 | MANZIR R Name Report Error! | منظر ۔ نظارہ ۔ |
4065 | MANZOOD R Name Report Error! | منضود: مرتب ۔ تہ بہ تہ لگا ہوا ۔ |