Sr. | English Words | Urdu Words |
301 | MACRO RECORDER R Noun Report Error! | میکروریکارڈ ۔ ایک پروگرام جو کیِ بورڈ میکروز ریکارڈ اور سٹور کرتا ہے ۔ |
302 | MACRO VIRUS R Noun Report Error! | میکرووائرس ۔ ایک وائرس جو میکرولینگوئج میں تیار کیا جاتا ہے جو کسی ایپلیکیشن کے ساتھ وابستہ ہوتا ہے ۔ |
303 | MACRO- R Combining Form Report Error! | لمبا ۔ طویل ۔ بڑا ۔ کلاں ۔ بسیط ۔ |
304 | MACROADENOMA R Noun Report Error! | شپوٹری کی غری رسولی جس کا قطر ملی مٹر تک ہو |
305 | MACROANALYSIS R Noun Report Error! | کیمیائی تَجزیہ کی ایک قِسَم |