Sr. | English Words | Urdu Words |
3276 | manganese (vi) oxide (managanese dioxide) R Phrase Report Error! | مینگنیز ڈائی آکسائڈ : مینگنیز پرآکسئڈ ۔ایک بھاری سیاہ سفوف ، تکسیدی عامل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ شیشے کی تیاری میں کام آتا ہے ۔ اور تجربہ گاہ میں آکسیجن کی تیاری میں بطور عمل انگیز کام کرتا ہے ۔ |
3277 | MANGANESE BRONZE R Noun Report Error! | میگنیزی کانسی زنگ ۔ میگنیز ۔ تانبہ اور جستے کا بھرت ۔ |
3278 | MANGANESE GREEN R Noun Report Error! | بیریم کے میگنیز سے حاصل کیا ہوا سبز رنگ ۔ |
3279 | MANGANESE SPAR R Noun Report Error! | مینگنیزی بِلّور ۔ روڈونائٹ ۔ روڈو کروسائٹ ۔ |
3280 | MANGANESE STEEL R Noun Report Error! | لوہا اور میگنیز کا لوچدار بھرت ۔ |