Sr. | English Words | Urdu Words |
3726 | MANTEEQ R Name Report Error! | منطیق ۔ خوش بیان ۔ |
3727 | MANTEL BOARD R Noun Report Error! | لکڑی کا مچان جو اَتش دان کے اوپر لگا دیا جاتا ہے ۔ |
3728 | MANTEL,MANTLE,MANTELSHELF,CHIMNEY PIECE,MANTEL PIECE R Noun Report Error! | آتِش دان کے اُوپر اور اُس کے اطراف کا آرائشی کام ۔ آتِش دان کے اُوپر کا تَختَہ ۔ مینٹَل پیس ۔ |
3729 | MANTELET,MANTLET R Noun Report Error! | چھوٹا جُبَّہ ۔ فَرغَل ۔ لِبادہ ۔ ایک طَرح کی حِفاظتی ڈھال جو لَڑائی میں اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
3730 | MANTELLETTA R Noun Report Error! | ریشَمی یا اُونی قُبا جو گھُٹنوں تک لمبی ہوتی ہے اور جسے مَذہبی رہنُما اور دُوسرے مُعززین پہنتے ہیں ۔ |