Sr. | English Words | Urdu Words |
3191 | MANDELIC ACID R
Report Error! | مینڈیلک ایسڈ ۔ ایک سفید قلمی مادہ جو بصری طور پر فعال ہوتا ہے اس کی ریسمک شکل120.5سینٹی گریڈ کا نقطہ پگھلاﺅ رکھتی ہے ۔ دافع تعفن ہے ۔ |
3192 | MANDIBLE R Adjective Report Error! | نچلے جبڑے کی ہڈی ۔ |
3193 | MANDIBLE R Noun Report Error! | جَبڑا ۔ فَکِّ اسفَل ۔ چانَہ ۔ فُقاری حیوانات کے نِچلے جَبڑے کی ہَڈّی ۔ پَرِندے کی چُونچ کا اُوپَر یا نیچے کا حِصّہ ۔ |
3194 | MANDIBLE R Noun Report Error! | جانوروں کا جبڑا ، دودھ پلانے والے جانور وں کا نیچے کا جبڑا ، چونچ یا نیچے یا اوپر کا حصّہ ۔ |
3195 | MANDIBLE R Adjective Report Error! | مینڈیبل ۔ فک اول حشرہ ۔ فک طیر ۔ چانہ ۔ فقاریہ حیوان کا نچلا جبڑا مفصل پایاں حشرات کا کوئی سا جبڑا ۔ |