Sr. | English Words | Urdu Words |
4106 | MAP SURVEY R
Report Error! | نقشہ پیمائش ۔ |
4107 | MAPHTHALENC R
Report Error! | نیفتھالین ۔ بے رنگ لیکن چمکدار مرکب نقطہ پگھلاﺅ80 سینٹی گریڈ پانی میں غیر حل پذیر لیکن گرم یتھنول ٹھنڈے ایتھر اور بینزین وغیرہ میں حل پذیر ہے کیمیائی طور پر نیفتھالین بہت سے تعاملات میں بینزین سے مشابہہ ہے اسے کیڑے مار دوا کے طور پ راستعمال کے علاوہ رنگوں کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
4108 | MAPI R Noun Report Error! | ایم اے پی آئی ۔ میسچنگا ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس کا مخفف ۔ |
4109 | MAPLE R Noun Report Error! | میپَل ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کی کوئی سی جھاڑی یا دَرَخت جو شَمالی نِصف کُرے میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کے پَتّے پَنکھے کی نوک کی مانِند ہوتے ہیں ۔ |
4110 | MAPLE R Noun Report Error! | ایک درخت جس سے شکر ملتی ہے ، اس درخت کی لکڑی ، اس درخت کی پتی کنا ڈاکا قومی نشان ہے ۔ |