Sr. | English Words | Urdu Words |
1006 | MAGNETIC SEPARATION R
Report Error! | مقناطیسی علیحدگی ۔ وہ عمل جس کے ذریعے معدنیات کولوہ مقناطیسی ، مقناطیسی عرض مقناطیسی اور غیر مقناطیسی کشید کے ذریعے علیحدہ علیحدہ کیا جاتا ہے ۔ |
1007 | MAGNETIC SHELL R Noun Report Error! | مقناطیسی خول ۔ |
1008 | magnetic storage R Phrase Report Error! | مقناطیسی سٹوریج : مقناطیسی سطحوں پر کمپیوٹر کا ڈیٹا کو محفوظ کرنا ۔ |
1009 | MAGNETIC STORE R
Report Error! | کمپیوٹر میں مواد جمع کرنے کی مقناطیسی سہولت ۔ |
1010 | MAGNETIC STORM R Noun Report Error! | مقناطیسی طوفان ۔زمین کے مقناطیسی میدان کےطبعی حالت میں عارضی انتشار جو داغ آفتاب کے عمل کے ساتھ بیک وقت پیدا ہوتا ہے جس سے قطب نما ریڈیو اور تار کے زریعے خبر رسانی کا عمل متاثر ہوتا یے ۔ |