Sr. | English Words | Urdu Words |
2706 | MALVACEOUS R Adjective Report Error! | خُبّازیہ ۔ خَطمیہ ۔ خُبّازی ۔ خَطمی ۔ جِنسِ خُبّازی سے تَعلُّق رکھنے والے پودوں مَثلا جِنسِ پَٹوا ، خَطمی فَرَنگی سے مُتعلِّق ۔ |
2707 | MALVAL R Adjective Report Error! | جنس خبازی سے متعلق ۔ |
2708 | MALVASIA,MALMSEY,MALVOISIE R Noun Report Error! | مامزے ۔ میٹھا انگُور جو مَدیرا کی مامزے شَراب بَنانے کے کام آتا ہے ۔ مامزے شَراب ۔ |
2709 | MALVASIAN R Adjective Report Error! | میٹھے انگُوروں سے بنی ہوئی شَراب کا ۔ اِن سے بنی ہوئی شَراب کا ۔ اِن سے بنی ہوئی شَراب کے مُتعلِّق ۔ |
2710 | MALVASISCUS ARBOROUS R Noun Report Error! | ارچنیا |