Sr. | English Words | Urdu Words |
891 | magneic induction
R Phrase Report Error! | مقناطیسی انڈکشن ، مقناطیسی امالہ : ایک بیرونی برقی میدان سے کسی جسم میں مقناطیست کا امالہ ، دو ۔ یہ مقناطیسی فلکس کثافت کا متروک شدہ نام ہے ۔ |
892 | magnesia
R Phrase Report Error! | میگنشیا : یہ میگنشیم آکسائیڈ mgo کا قدیم نام ہے ۔ |
893 | MAGNESIA R Noun Report Error! | کیمیا طباشیر فرنگی میگنیشیا ۔جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے ۔ |
894 | MAGNESIA R Noun Report Error! | ایک قسم کی سفید مٹی جو دوا میں استعمال کی جاتی ہے ، میگنیشیم کا ایک مرکب ۔ |
895 | MAGNESIA R
Report Error! | میگنیشیا ۔ اس سے مراد میگنیشیم آکسائیڈ ہے ۔ |