Sr. | English Words | Urdu Words |
3291 | MANGE R Noun Report Error! | اُون دار جانوروں کی جلدی بیماریاں ، خارش ، کھُجلی ۔ |
3292 | MANGE-TOUT R Noun Report Error! | میٹھا مٹر جِسے پھلی سمیت کھاتے ہیں ۔ |
3293 | MANGEL R Noun Report Error! | چقندر کی ایک قسم جو جانوروں کو چارے کے طور پر دی جاتی ہے ۔ |
3294 | MANGER R Noun Report Error! | کھُرلی ۔ چَرنی ۔ چارا کھِلانے کا بَرتَن ۔ دانہ کھِلانے کا بَرتَن ۔ کُونڈا ۔ ناند ۔ |
3295 | MANGER R Noun Report Error! | جانوروں کے چارہ دانہ ، کھانے کا کُھلا ، کُونڈا ۔ |