Sr. | English Words | Urdu Words |
1501 | MAINSTREAM R Noun Report Error! | بڑی ندی ۔دریا کی بڑی ندی جس کے کئی دھارے ہوں ۔ |
1502 | MAINSTREAMING R Adjective Report Error! | خصوصی بچوں کو نارمل بچوں کے ساتھ ملانے کا عمل ۔ |
1503 | MAINTAIN R
Report Error! | خرچ اٹھانا ۔ کفالت کرنا ۔ خرچ چلانا ۔ |
1504 | MAINTAIN R
Report Error! | قائم کرنا ، برقرار رکھنا ، چالو رکھنا ۔ |
1505 | MAINTAIN R Verb Report Error! | برقرار رکھنا بحال رکھنا قائم رکھنا ضروریات زندگی مہیا کرنا کسی چیز کو اچھی حالت میں رکھنا محفوظ کرنا ۔
|