Sr. | English Words | Urdu Words |
2196 | MALAK R Name Report Error! | ملک ۔ بادشاہ ۔ |
2197 | MALAK AL SHOARAA NUSRATI R Noun, Name, Literary, Poetical Report Error! | محمد نصرت نام اور نصرتی تخلص کرتے تھے۔ نصرتی نے بیجا پور دکن کے تین بادشاہوں کا زمانہ دیکھا ۔ علی عادل شاہ کے زمانے میں وہ شہید ہوئے ۔ اب تک ان کی چار کتابوں کا پتہ چلا ہے۔ یعنی ”گلشن عشق“ ”علی نامہ “ ”تاریخ اسکندری“ اور کلیات نصرتی |
2198 | MALAK KHUSHNUD R Noun, Name, Literary, Poetical, Historical Report Error! | ملک خوشنود ،گولکنڈہ کی قطب شاہی سلطنت کا غلام تھا جب سلطان کی پھوپھی خدیجہ سلطان کی شادی محمد عادل شاہ سے ہوئی تو ملک خوشنود بھی خدیجہ سلطان کے سامان کی حفاظت کے لیے روانہ کیا گیا۔ راستے میں اس نے اس عمدگی سے کام کیا کہ خدیجہ سلطان نے اسے ایک اعلیٰ عہدے پر مامور کیا۔ ملک خوشنود نے متعدد غزلیں اور قصیدے لکھے ہیں۔ اور امیر خسرو کی فارسی مثنویوں کا اردو ترجمہ بھی کیا جن میں ”یوسف زلیخا“،”بازار حسن “ اور ”ہشت بہشت “شامل ہیں۔ |
2199 | MALALIGNMENT R
Report Error! | میل ایلائین منٹ ۔ ناقص صف بندی جیسے دانتوں یا فریکچر کی ۔ |
2200 | MALALIGNMENT R Noun Report Error! | دانتوں وغیرہ کا ایک قطار میں نہ ہونا یا ہڈی ٹوٹنے کا نہ جڑنا ۔ |