Sr. | English Words | Urdu Words |
921 | MAGNESIUM SULPHIDE R
Report Error! | میگنیشیم سلفائیڈ ۔ میگنیشیم نائیٹرائیڈ پر ہائیڈروجن سلفائیڈ کے عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
922 | MAGNESIUM TRISILICATE R
Report Error! | میگنیشیم ٹرائی سلیکیٹ ۔ اسے ڈائی میگنیشیم ٹرائی سلیکیٹ بھی کہتے ہیں ۔ یہ سفید رنگ کا بے ذائقہ سفوف ہوتا ہے ۔ جسے دافع تیزابیت اور دافع بو مادے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
923 | MAGNESIUN NITRATE R
Report Error! | میگنیشیم نائٹریٹ ۔ ایک مستحکم سالٹ 6,9 اور 2 ہائیڈریٹس بناتاہے ۔ ہائیڈریٹس کو HNO3 کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
924 | MAGNESUIM CARBONATE R
Report Error! | میگنیشیم کاربونیٹ ۔ ایک سفوف السر میں ہلکے جلاب کے طور پر مستعمل ۔ |
925 | MAGNET R Noun Report Error! | مقناطیس ۔قطب نما ۔سنگ مقناطیس ۔لوہے کو اپنی طرف کیھنچنے والا آلہ۔ |