Sr. | English Words | Urdu Words |
491 | MACRUROUS R Adjective Report Error! | درازدم ۔بڑی دم۔قشریہ حیوانات سے تعلق رکھنے والا۔ |
492 | MACRURUN R Adjective Report Error! | حیوانیات ۔بڑی دم والے جانور۔دراز دمہ۔خولدار۔مثلاً چھنگا مچھلی۔میگوں ماہی ۔چنگری۔ |
493 | MACTATION R Noun Report Error! | ذبح کرنا ۔ |
494 | MACTCP R Noun Report Error! | میک ٹی سی پی ۔ ایک مکنٹوش ایکسٹنشن جو مکنٹوش کمپیوٹرز کوٹی سی پی آئی پی استعمال کرنے کی اجازت دے ۔ |
495 | MACULA R Latin Report Error! | جِلد کا داغ ۔ ایک داغ یا دھَبَّہ ۔ دانَہ ۔ مَیکولا لوٹیا آنکھ میں عدسَہ کی سیدھ میں زَرد نِشان جو رَیٹینا کا حَساس حِصَّہ ہے |