Sr. | English Words | Urdu Words |
4146 | MAQTAZI R Name Report Error! | مقتضی: ایک عباسی خلیفہ کا نام {مقتضی الامر اللہ} ۔ |
4147 | MAQUETTE R Noun Report Error! | {فَنِ تَعمیر} مُجوَزّہ ڈیزائن کا چھوٹا سَہ جہتی پیمائشی نَمُونَہ ۔ |
4148 | MAQUETTE R Noun Report Error! | کسی چیز کا ابتدائی نمونہ یا خاکہ ۔ |
4149 | MAQUI R Noun Report Error! | ماکِس ۔ چائل کی آرائشی جھاڑی ۔ طِبّی شَراب جو اِس جھاڑی کے پھَلوں سے بَنائی جاتی ہے ۔ |
4150 | MAQUILLAGE R Noun Report Error! | سنگھار ۔ چہرے کی آرائش کا سامان ۔ چہرہ سنوارنا ۔ |