Sr. | English Words | Urdu Words |
4926 | MARLIN R Adjective Report Error! | مارلین ۔ تیز ترین مچھلی ۔ ۸۰ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیرتی ہے ۔ اس کا جسم چار میٹر لمبا اور باریک ہوتا ہے ۔ اس کا منہ نوکیلی چونچ جیسا ہوتا ہے ۔ کشتیوں کی لکڑی میں سوراخ کر دیتا ہے ۔ |
4927 | MARLIN R Name Report Error! | مارلین ۔ بھروسے والی ۔ |
4928 | MARLIN R Noun Report Error! | مارلِن ۔ کوئی سی سَمُندری شِکاری مَچھلی جو بادبان مَچھلی اور نیزہ مَچھلی کے خاندان سے تَعلُّق رَکھتی ہو ۔ |
4929 | MARLINE,MARLIN,MARLING R Noun Report Error! | دو بَلوں کی ڈھیلی بَٹی ہُوئی رَسّی ، اِسے رَسّوں کے گِرد لپیٹا جاتا ہے تا کہ وہ رَگَڑ سے محفُوظ رہیں ۔ |
4930 | MARLINESPIKE,MARLINSPIKE,MARLINGSPIKE R Noun Report Error! | جوڑ لَگاتے وقت رَسّی کے بَل کھولنے کا آلہ ۔ |