Sr. | English Words | Urdu Words |
4161 | MARA R Name Report Error! | مارا ۔ ممتاز ۔ بلند ۔ تلخ ۔ سخت ۔ سرفراز ۔ |
4162 | MARAB R Name Report Error! | ماراب: جو نیا نیا دولت مند ہوا ہو ۔ |
4163 | MARABOU,MARABOUT R Noun Report Error! | {طَیُوریات} میر بُو ۔ افریقہ کا بَڑا مُردہ خور سارس ۔ افریقی لَق لَق ، اِس کے بازووں اور دُم کے نیچے سَفید نَرَم پَر ہوتے ہیں ۔ |
4164 | MARABOUT R Noun Report Error! | مَرابَط ۔ شَمالی افریقہ میں مُسَلمان بُزُرگوں کا ایک طَبقَہ ۔ مَرابَط کا مَزار ۔ |
4165 | MARACA R Noun Report Error! | مَراکا ۔ تُونبے کا بَنا ہوا ایک تال دینے والا ساز ۔ تُونبے کی شَکَل کی کھَڑتال ، اِس میں بیج یا کَنکریاں بھَری ہوتی ہیں ۔ |