Sr. | English Words | Urdu Words |
4286 | MARCIONITE R Noun Report Error! | دوسری صدی عیسوی کے غناسطی ؛مارسین؛ کے قائم کیے ہوئے فرقے کا پیرو ۔ |
4287 | MARCONI R Noun Report Error! | مارکونی طریقہ پیام رسانی ۔ |
4288 | MARCONI R Verb Report Error! | مارکونی طریقہ سے پیام رسانی کرنا ۔ وائرلیس کا پیغام جو مارکونی کے طریقے لاسلکی سے بھیجا جاتا ہے ۔ |
4289 | MARCONI R Adjective Report Error! | مارکونی کی وَضَع کَردہ لاسَلکی پیغام رسانی سے مُتعلِّق ۔ |
4290 | MARCONI R Noun Report Error! | لاسلکی پیام ۔ لاسلکی خبر ۔ لاسلکی کے موجد کا نام ۔ |