Sr. | English Words | Urdu Words |
2586 | MALOMAXILLARY R Noun Report Error! | رخسار اور جبڑے سے متعلق |
2587 | MALONIC ACID R
Report Error! | میلونک ایسڈ ۔ بے رنگ قلمی مادہ پانی اور الکوحل میں حل ہوجاتا ہے ۔ اگر سوڈیم سایا نو ایتھانوایٹ کے محلول کو NaOH میں اس وقت تک گرم کیا جائے کہ کیNH3 مزید تشکیل ممکن نہ رہے تو میلونک ایسڈ تیار ہوجات ہے 140سینٹی گریڈ سے زیادہ درجہ حرارت پر گرم کرین تو ایسی ٹیک ایسڈ میں بدل جاتا ہے ۔ اس کے ایسٹرز نامیاتی تالیفات میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
2588 | MALONITRILE R
Report Error! | میلونائٹرال ۔ وٹامن بی کی تالیف کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2589 | MALOOF R Name Report Error! | مالوف : مانوس ۔ محبوب ۔ پیارا ۔ |
2590 | MALOOHA R Name Report Error! | ملوحہ ۔ ملاحت ۔ خوبصورتی ۔ حسن ۔ |