Sr. | English Words | Urdu Words |
3741 | MANTIS,PRAYING MANTIS,MANTID,PRAYING MANTID,PREYING MANTID R Noun Report Error! | مَطس ۔ نِمازی مَطس ۔ جھینگَر کی قِسم کا ایک کیڑا ۔ مَطس خاندان کا گوشت خور کیڑا ۔ |
3742 | MANTISPIDAE R Adjective Report Error! | مینی سپیڈا ۔ چھوٹے مینی سپاس کا خاندان ۔ ان حشرات کے بالغ ۲۵ میٹر ہوتا ہے ۔ |
3743 | MANTISSA R Noun Report Error! | اعشاریہ لوگارِتھَم ۔ لوگارِتھَم کا اعشاری جُزو ۔ لوگارِتھَم کا وہ جُزو جِس میں کَسَرِ اعشاریہ واقع ہو ۔ |
3744 | mantle
R Phrase Report Error! | مینٹل : زمین کی کور (core) اور اس کی سطح
(crust) کے مابین پرت ۔ |
3745 | MANTLE R Noun Report Error! | چوغَہ ۔ فَرغَل ۔ لِبادہ ۔ عورتوں کا بے آستین چوغَہ ۔ لِبادہ ۔ |