Sr. | English Words | Urdu Words |
5531 | MASONED R Adjective Report Error! | (نقابت) ایسے لکیروں سے آراستہ جو پتھروں کے جوڑ یا خانی نظر آئیں ۔ |
5532 | MASONIC R Adjective Report Error! | فرامیسنی ۔ معماری سے متعلق ۔ |
5533 | MASONIC R Adjective Report Error! | فرامشن یا فری میسنز سے مُتعلق ۔ |
5534 | MASONITE R Noun Report Error! | میسونائٹ ۔ ایک ریشہ تَختہ جو لَکڑی کے ریشوں کو بھاپ سے نَرَم کر کے دَباو کے ذَریعے تَختوں کی صُورت میں تیّار کیا جاتا ہے ۔ |
5535 | MASONRY R Noun Report Error! | معماری ، راج کا کام ، پتھرائیت کا کام ۔ |