Sr. | English Words | Urdu Words |
3021 | MAN-HOLE R Noun Report Error! | گٹر کا وہ سوراخ جس میں آدمی داخل ہو سکے ۔ مانس موکھا ۔ |
3022 | MAN-HOUR R Noun Report Error! | مَزدُوری ساعَت ۔ ايک آدمی کے کام کا ايک گھنٹہ ۔ پيمانَہ مَزدُوری ۔ |
3023 | MAN-MADE R Adjective Report Error! | اِنسان کی بَنائی ہوئی ۔ اِنسان کی تَخلیق کَردہ ۔ مَصنُوعی چیز ۔ |
3024 | MAN-OF-WAR R Noun Report Error! | جَنگی کَشتی ۔ جَنگی جَہاز ۔ |
3025 | MAN-SIZED,MAN-SIZE R Adjective Report Error! | بَڑا ۔ ایک آدمی کے لیے جِسامَت اور وَضَع میں مُناسَب ۔ |