Sr. | English Words | Urdu Words |
3116 | MANANA R Noun Report Error! | فَردا ۔ آنیوالا کَل ۔ مُستَقبِل ۔ لیت و لعل ۔ التَوا ۔ |
3117 | MANATEE R
Report Error! | دریائی بھینسیں ۔ |
3118 | MANATEE R Adjective Report Error! | میناٹی ۔ دریائی گائے ۔ اسے بحری گائے بھی کہتے ہیں ۔ بڑی جسامت والا نباتات خور ممالیہ اس کے بال نہیں البتہ زیر پوست چربی ہوتی ہے ۔ بحراٹلانٹک کے گرم حصوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
3119 | MANATEE GRASS R Noun Report Error! | جزائر شرک الہند کا ایک بحری پودا ۔ |
3120 | MANATEE,SEA COW R Noun Report Error! | دَریائی گاۓ ۔ جَل گاۓ ۔ سَمُندری گاۓ ۔ آبی ، سَمُندری نَبات خور مَیمَل جو لَمبے تَکلے نُما جِسم ، چَپُّو نُما اگلے پاوں ، پِچھلے پاوں کی غَیر موجُودگی کی خَصُوصیات کا حامِل ہے ۔ |