Sr. | English Words | Urdu Words |
5361 | MASCON R
Report Error! | ماسکن : غیر تشریحی ماخذ کا ، چاند کی سطح سے نیچے ، زیادہ کمیت کا مقامی ارتکاز ۔ |
5362 | MASCON R Noun Report Error! | چاند کی سطح کے نیچے ٹھوس مادّے کا ارتکاز جو اس کی کشش ثقل کا باعِث ہے ۔ |
5363 | MASCOT R Noun Report Error! | باعث برکت چیز یا شخص ، تعویذ ، کوئی چیز کو باعث برکت ہو ۔ |
5364 | MASCOT R Noun Report Error! | سعد ۔ ہُما ۔ ہُمایوں ۔ بختاور ۔ کوئی چیز ۔ |
5365 | MASCOT/MASCOTTE R Noun, Adjective Report Error! | وہ شخص یا چیز جس کا ہونا نیک شگون سمجھا جائے ۔ |