Sr. | English Words | Urdu Words |
976 | MAGNETIC INK CHARACTER RECOGNITION R Noun Report Error! | میگنیٹک انک کریکٹر ایکوگنیشن ۔ کریکٹر ایکوگنیشن کی ایک شکل جو مقناطیسی چارج کی ہوئی روشنائی کو پڑھ سکتا ہے ، روشنائی میں موجود مقناطیسی چارج کی موجودگی محسوس کرتے ہوئے اشکال کا تعین کرتا ہے ۔ |
977 | magnetic itensity
R Phrase Report Error! | مقناطیسی : یہ
شدت magnetic field کا مترک شدہ نام ہے ۔ |
978 | magnetic levitation (maglev)
R Phrase Report Error! | مقناطیسی ارتفاع : کسی بھاری جسم کو اٹھانے کے لیے قوت ثقل کے مخالف مقناطیسی قوت کا استعمال ۔ |
979 | magnetic lines of flux R Phrase Report Error! | فلکس کی مقناطیسی لائنیں : مقناطیسی فلکس کثافت کو ظاہر کرنے کا ایک طریقہ ۔ |
980 | MAGNETIC MEDIA R Noun Report Error! | کمپیوٹر کے لئے معلومات ذخیرہ کرنے کے طریقے مثلاً فلوپی ڈسک وغیرہ ۔ |